134

روات،سرکاری اہلکار ظاہر کر کے ڈکیتیاں کرنیوالا گینگ گرفتار

گوجرخان (نمائندہ پنڈی پوسٹ)خود کو سرکاری ادارے کے ملازمین ظاہر کر کے چک بیلی خان روڈ پر واقع ایک گاوں میں واردات ڈالنے کی کوشش میں عوام کے ہتھے چڑھ گے۔عوام نے پہلے خود پھینٹی لگا کر روات پولیس کے حوالے کر دیا۔ طریقہ واردات خود کو ایف آئی اے کے ملازمین ظاہر کرتے ہوئے ہاتھوں میں جعلی وائرلیس سیٹ اٹھے ہوتے تھے ۔

آدمی کو تفتیش کے بحانے نامعلوم مقام پر لے جا کر لین دین کا مطالبہ کرتے ہوئے تاوان وصول کرتے۔ ایس پی صدر ملک نبیل کھوکھر کی نگرانی میں روات پولیس نے گرفتار کر کے برامدگی کر لی۔ذرائع کیمطابق یہ لڑکے گوجرخان نگائل کے رہائشی بتائے جا رہے ہیں

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں