129

روات،زمین پر قبضہ کی کوشش ناکام 2 ملزمان گرفتار

روات(نمائندہ پنڈی پوسٹ)روات پولیس کا پکار 15 کال پر فوری رسپانس،قبضہ کی کوشش ناکام بنا کر 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا،پکار 15 پر شہری نے کال کی کہ کچھ لوگ اس کے زمین پر ناجائز قبضہ کر رہے ہیں، روات پولیس نے پکار 15 کال پر فوری رسپانس کرتے ہوئے 2 ملزمان فیصل ملک اور راجہ عرفان کو گرفتار کر لیا،

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں