روات(نمائندہ پنڈی پوسٹ)روات پولیس کی کارروائی، دیوار پرقومی سلامتی اداروں کے خلاف اشتعال انگیز الفاظ لکھنے والا ملزم گرفتار،روات پولیس نے دیوار پر اشتعال انگیز الفاظ کی تحریر سامنے آنے پر مقدمہ درج کیا، پولیس نے سائینٹفک ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلی جنس کی مدد سے ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم سلیمان خالد سے میرٹ پر تفتیش کرتے ہوئے ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جاۓ گا۔
175