105

روات،دو منشیات فروش گرفتار مقدمات درج

روات پولیس کی منشیات فروش عناصر خلاف کاروائیاں۔ڈیڑھ کلو سے زائد چرس برآمد کرلی۔ذرائع کے مطابق روات پولیس نے منشیات فروش عناصر خلاف جاری اپنی مختلف کاروائیوں میں عادل حسین سے 1340 گرام جبکہ احسان شہزاد سے 300 گرام چرس برآمد کرتے ہوئے ضابطے کے تحت الگ الگ مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں