روات،دو ملزمان شہری سے گاڑی چھین کر فرار 98

روات،دو ملزمان شہری سے گاڑی چھین کر فرار

روات (نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ روات کے علاقے میں گاڑی چھیننے کی واردات، 02 ملزمان بک کی گئی گاڑی چھین لے گئے، ذرائع کے مطابق تھانہ روات کے علاقہ توپ مانکیالہ میں اشتیاق حسین کی گاڑی بک کرکے 2ملزموں نے اس کو سر پر لوہے کا راڈ مار کر زخمی کردیا اورگاڑی چھین کر فرار ہو گئے، روات پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا،

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں