روات (نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ روات کے علاقے سے03 ڈاکوؤں نے شہری کا قیمتی موٹر سائیکل چھین لیا۔
ذرائع کے مطابق علاقہ بحریہ فیز 8میں 3نامعلوم موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے شہری ظہیر حسین شاہ سے زبردستی اس کا موٹر سائیکل 125 چھین لیا، واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا۔