494

روات،اسلحہ کی نمائش کرنے پر ایک شخص گرفتار

روات(نمائندہ پنڈی پوسٹ)اسلحہ کی نمائش کرنے پر ایک شخص گرفتار مقدمہ درج ۔تھانہ روات بحریہ ٹاون چوکی انچارج لقمان پاشا نے اسلحہ کی نمائش کرنے پرڈاؤن ٹاؤن سوسائٹی کے ملک نوید اقبال کے بیٹے فاروق حیدر گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں