119

رمضان بازاروں میں اشیامارکیٹ سے زیادہ مہنگی

مری(نمائندہ پنڈی پوسٹ)مری میں قائم رمضان بازارمیں اشیائے خور دونوش کی قیمتیں عام مارکیٹ سے زیادہ جبکہ زیادہ تر اشیاء غیر معیاری ہیں،چینی،اوردیگر اشیاء کی وافر مقدار میں عدم فراہمی کے باعث خریداروں کو شدید مشکلات کاسامنا ہے بازاروں میں چکن، گوشت سمیت سٹال خالی رکھے گئے ہیں عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ سستے رمضان بازار میں سبسڈی پر دی گئی اشیاء کامعیار بہترکیاجائے تاکہ لوگ اس سہولت سے صیح معنوں میں استفادہ حاصل کرسکیں۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں