230

رمضان المبارک میں تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل

چکوال(نمائندہ پنڈی پوسٹ)رمضان المبارک کے دوران تعلیمی اداروں کے اوقات کار کا شیڈول جاری کر دیا گیا، شیڈول کے مطابق اوقات کار میں دو گھنٹے کمی کی گئی ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ بوائز سکول صبح 8بجے کھلیں گے اور ساڑھے12بجے چھٹی ہوگی جبکہ گرلز سکول صبح ساڑھے7بجے لگیں گے اور طالبات کو چھٹی سوا 12بجے ہوگی۔ نئے اوقات کار کا اطلاق یکم رمضان المبارک سے ہوگا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں