آراے بازار پولیس کی کاروائی،
موٹر سائیکل لفٹر گرفتار،
5 مسروقہ موٹر سائیکل برآمد ،
زیر حراست فرد قبل ازیں موٹر سائیکل چوری سمیت متعدد مقدمات میں ملوث و ریکارڈ یافتہ ہے،
زیرحراست فرد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جاۓ گا،ایس پی پوٹھوہار
شہریوں کو قیمتی اثاثہ سے محروم کرنے والے افراد قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی
ترجمان راولپنڈی پولیس