169

راولپنڈی 20سالہ نوجوان کی مہنگائی سے تنگ آ کر خود کشی

راولپنڈی 20سالہ نوجوان نے خودکشی کر لی تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے علاقے ریاض چوک مورگاہ کے رہائشی 20سالہ ابراہیم ولد اسلم نے پنکھے سے لٹک کر خود کشی کر لی نوجوان کی چند ماہ قبل ہی شادی ہو تھی لواحقین کے مطابق مہنگائی سے تنگ آ کر نوجوان نے خود کشی کی ریسکیو اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ہیں

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں