راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ) راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی کے بند پراجیکٹ کو مکمل کر لیا گیا، وزیر اعظم میاں شہباز شریف اگلے ہفتہ میں راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی کا افتتاح کریں گے 300 بیڈز پر مشتمل اسپتال سےصرف راولپنڈی نہیں کے پی کے اور کشمیر کے لوگ بھی مستفید ہوں گے.
110