راولپنڈی(نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی گھر کی چھت گرنے سے ایک شخص ملبے تلے دب گیا تفصیلات کے مطابق راولپنڈی محبوب لائن پشاور روڈ پر گھر کی چھت گرنے کے نتیجے میں ایک شخص ملبے تلے دب گیا ریسکیو 1122کے اہلکارموقع پر پہنچ گئے ہیں علاقہ کو کارڈن آف کر کے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ہے
96