187

راولپنڈی گن پوائنٹ پر شہری سے 1 کروڑ چھین لئے گئے

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ کینٹ کے علاقہ میں مسلح ڈکیتوں نے شہری سے ایک کروڑ چھین لئے ایک اور واقعہ میں شہری پانچ لاکھ سے محروم ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ کینٹ کے علاقہ میں شہری ضابت خان سے ایک کروڑ روپے چھین لیےگولیاں مارکرزخمی کردیا

جبکہ تھانہ سٹی کے علاقہ کالج روڈ پر3 موٹر سائیکل سوارڈکیتوں نےعقیل سے 5لاکھ نقد3 موبائل چھین لے گئے۔راولپنڈی میں ڈکیتی کے بڑھتے واقعات پر شہریوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پولیس کی کارکردگی کو سوالیہ نشان قرار دیا ۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں