134

راولپنڈی ‘کچرے کے ڈبے سے نوزائیدہ بچے کی نعش برآمد

راولپنڈی‘کچرے کے ڈبے سے نوزائیدہ بچے کی نعش برآمد‘تفصیلات کے مطابق مورگاہ خورشید میڈیکل سنٹرکوٹھہ کلاں کے نزدیک کچرے کے ڈبے سے نوزائیدہ بچی کی نعش برآمد ہوئی ہے جس کو ریسکیو اہلکاروں نے پولیس کاروائی کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں