123

راولپنڈی کو کہوٹہ سے ملانیوالا گراری پل دریا برد،زمینی رابطہ منقطع

کہوٹہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)کہوٹہ سے کشمیر کی طرف ازاد پتن روڈ گراری پل کہ پاس سے لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے روڈ ٹوٹنے سے ہر طرح کی ٹریفک کہ لیے بند متبادل راستہ استعمال کریں تفصیلات کے مطابق آزاد پتن کے مقام پہ نئی تعمیر شدہ روڈ کا ایک بڑا حصہ دریائے جہلم میں گر گیا جس کی وجہ سے کشمیر کے بڑے حصے راولاکوٹ، پلندری ، ہجیرہ ،تراڑکھل، عباسپور ،تھوراڑ اور منگ کا زمینی رابطہ راولپنڈی سے منقطع ہو گیا ہے۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں