74

راولپنڈی کئی علاقوں میں گیس پریشر صفر،سحر و افطار میں مشکلات

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)مکینوں کو سحری و افطاری میں بھی شدید مشکلا ت کاسامنا کر نا پڑ رہا ہے ، شہر کے کئی علاقوں میں سحری و افطاری میں بھی گیس کی بند ش کا سلسلہ جا ری ہے، کئی علاقوں میں سحری و افطاری کے اوقات میں گیس کے کم پریشر کا بھی سامنا ہے۔گیس کی فراہمی معطل ہونے سے سحری و افطاری میں شدید مشکلا ت کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں