70

راولپنڈی ڈویژن میں کل 19 نومبر سے سکول کھولنے کا اعلان

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)محکمہ سکول ایجوکیشن کا راولپنڈی بھر میں کل 19 نومبر سے سکول کھولنے کا اعلان ،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں سموگ سے متاثرہ اضلاع میں بچوں کو بیماریوں سے بچانے کے لیے چھٹیوں کا اعلان کیا گیا تھا

جس میں ضلع راولپنڈی بھی شامل تھا تاہم راولپنڈی میں اسموگ کے اثرات کم ہونے کی وجہ سے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن واپس لیتے ہوئے محکمہ سکول ایجوکیشن کل 19 نومبر سے راولپنڈی ،جہلم اور چکوال کے اضلاع میں پرائیویٹ و سرکاری تعلیمی اداروں کو کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں