128

راولپنڈی‘ ڈاکووں نے مونگ پھلی سے بھرا ہوا 22 ویلر ٹریلر اسلحہ کی نوک پر چھین لیا

راولپنڈی تھانہ چکری کی حدود میں ڈاکوئوں نے مونگ پھلی سے بھرا ہوا 22 ویلر ٹریلر اسلحہ کی نوک پر چھین لیاٹریلر کی مالیت 1 کروڑ 90 لاکھ، مونگ پھلی مالیت 40 لاکھ روپے تھی ڈاکوں نے ڈرائیور اور اس کے ساتھی سے ہزاروں روپے نقدی اور 2 عدد موبائل فونز بھی چھیننےلئے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں