67

راولپنڈی: پولیس کی بڑی کارروائی7سالہ بچی کا قاتل گرفتار

راولپنڈی آصف شاہ کرائم رپورٹر
راولپنڈی تھانہ مندرہ کی حدود مییں ہونے والے اندوہناک واقعہ کا ملزم گرفتار کرلیا گیا پولیس زرائع کے مطابق گزشتہ روز سات سالہ بچی کو قتل کردیا گیاتھا

جس پر راولپنڈی پولیس کی سپیشل ٹیم نے شواہد موقع سے اکھٹے کرتے ہوئے چقبیس گھنٹے میں مقدمہ حل کرلیا گیا پولیس ذرائع کے مطابق قاتل بچی کا سگا ماموں نکلا

جو منشیات کا عادی ہے۔ تفتیش کے دوران بچی سے زیادتی کا بھی انکشاف ہوا۔ پولیس نے ملزم کو مزید تفتیش شروع کر دی ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں