149

راولپنڈی میں 22 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)ضلع راولپنڈی کی انتظامیہ نے 22 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ،فیصلے کا اطلاق تحصیل راولپنڈی اور کنٹونمنٹ کے علاقوں پر ہو گا ،یہ فیصلہ او آئی سی کانفرنس کے دوران وی آئی پی موومنٹ کی وجہ سے کیا گیا،زرائع

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں