368

راولپنڈی میں نوجوان خودکشی کر لی

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی میں نوجوان نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا ،ریسکیو زرائع کے مطابق ائیرپورٹ ہاوسنگ سوسائٹی میں قیصر نے اپنے آپ کو سر پر گولی ماری جس پر ریسکیو نے زخمی شخص کو بے نظیر ہسپتال منتقل کیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکا ۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں