166

راولپنڈی میں سکولوں میں 50فیصد حاضری کا حکم

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)‏راولپنڈی میں پہلی سے چھٹی جماعت تک تمام اسکولوں میں 50 فیصد حاضری ہو گی ساتویں سے 12ویں جماعت تک تعلیم پرانے شیڈول کے مطابق جاری رہے گی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس ‏نےکہا ہےسکولوں میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کیا جائے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں