راولپنڈی کے علاقہ چاہ سلطان میں رات گئے ایک مکان میں سلنڈرگیس کی لیکج کی وجہ سے آگ لگ گئی جس کی زد میں آکر بیٹی اور بیٹاجھلس کر جاں بحق ہوگئے ہیں جب کہ والدہ کو تشویشناک حالت میں ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے ریسکیو زرائع کے مطابق آتشزدگی ماچس جلانے کی وجہ سے ہوئی
93