راولپنڈی ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق فروری کے دوران ضلع بھر میں 1,186 ٹریفک حادثات اور 141 آتشزدگی کے واقعات رپورٹ ہوئے، جن میں کروڑوں روپے مالیت کا سامان جل گیا جبکہ سینکڑوں افراد کو طبی امداد فراہم کی گئی۔