341

راولپنڈی سے اسلام آباد جانے والےراستے کھل گئے

راولپنڈی (نیٹ نیوز)راولپنڈی سے اسلام آباد جانے والے تمام راستوں سے رکاوٹیں ہٹائی دی گئیں جب کہ مری روڈ سے بھی کنٹینرز ہٹادیے گئے ہیں اور صدر سے فیض آباد تک مری روڈکو ٹریفک کیلئے بحال کردیا گیا ہے۔حکومت اورکالعدم تنظیم کے درمیان معاہدے کےبعدفیض آباد انٹرچینج ٹریفک کیلئے بحال کردیا گیا اور راولپنڈی میں کئی دنوں سے بند میٹرو بس سروس بھی بحال کردی گئی ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں