84

راولپنڈی سواں پلَ ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق

راولپنڈی کے قریب سواں پل پر سیمنٹ سے لوڈ ٹرک کی بریک فیل ہونے کی وجہ سے چارکاروں کو کچل دیا جس کے نتیجہ میں ایک شخص جاں بحق جبکہ چارافراد کے شدید زخمی ہونے کی اطلاعات ملی ہیں ریسکیو زرایع کے مطابق سوموار کی صبح راولپنڈی سے روات کی جانب جانے والے سیمنٹ سے لوڈ ٹرک کی بریک فیل ہونے کی وجہ سے چار کاروں کو کچل دیا زخمیوں اور ڈیڈ باڈی کو ڈسٹرکٹ ہسپتال راولپنڈی منتقل کردیا گیا ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں