94

راولپنڈی رنگ روڈ کرپشن کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)اینٹی کرپشن عدالت راولپنڈی نے رنگ روڈ کرپشن کیس کا فیصلہ سنا دیا ،سابق کمشنر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ کیس سے باعزت بری ہو گئے تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن عدالت راولپنڈی نے رنگ روڑ پروجیکٹ کرپشن کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزمان سابق کمشنر راولپنڈی محمد محمود اور اسسٹنٹ کمشنر وسیم تابش کو بری کر دیا ملزمان پر راولپنڈی رنگ روڑ پروجیکٹ میں 2.60 ارب روپے کی کرپشن کرنے کا الزام تھا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں