113

راولپنڈی حلقہ پی پی 10 : ماں بیٹے نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی کے حلقہ پی پی 10 سے ماں بیٹے نے کاغذات نامزدگی کرا دئیے ۔میڈم نوید سلطانہ راجہ پی ٹی آئی وومن ونگ ضلع راولپنڈی سابق صدر رہ چکی ہیں اور گزشتہ انتخابات میں پی پی 10 سے تحریک انصاف کی امیدوار تھیں ۔راجہ عمر سلطان ان کے صاحبزادے ہیں انھوں نے بھی اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے۔دریں اثناء حلقہ پی پی 10 سے پی ٹی آئی کے غلام سرور خان ،کرنل اجمل صابر،عامر کیانی،راجہ عبدالوحید قاسم ،چوہدری افضل پڑیال،چوہدری امیر افضل سمیت دیگر نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں