284

راولپنڈی جائیداد کے تنازع پر بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل

چک بیلی خان (نمائندہ پنڈی پوسٹ) تھانہ دھمیال کے علاقے میں زمین کے تنازع پر بھائی نے بھائی کو مار ڈالا. تفصیلات کے مطابق ڈھوک ریکا میں محمد افضال نامی شخص نے اپنے سگے بھائی محمد گلفراز کو قتل کر دیا ذرائع کا کہنا ہے کہ وجہ تنازعہ جائیداد ہے ملزم موقع سے فرار ہو گیا واقعہ کی اطلاع پولیس کو کر دی گئی

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں