171

راولپنڈی ایک شخص کی ڈیڈ باڈی ملنے کی اطلاع

سہام روڈ نزد ٹیوب ویل راولپنڈی میں ایک شخص کی ڈیڈ باڈی ملنے کی اطلاع تفصیلات کے مطابق سہام روڈ نزد ٹیوب ویل راولپنڈی میں ایک شخص کی ڈیڈ باڈی ملی ہے جس کی تاہم شناخت نہ ہو سکی ریسکیو ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر ڈیڈ باڈی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں