راولپنڈی کچہری کے پاس فائرنگ کی اطلاع زرائع کے مطابق میٹرو سٹی گروپ گوجرخان نے دانیال گروپ پر فائرنگ کی گئی
دانیال کیانی فائرنگ سے جاں بحق ہوگیاہے ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ بدھ کی صبح پیش ایا جب ملزمان کو کچہری میں پیش کرنے کے لیے لایا جارہا تھا

فائرنگ راولپنڈی انسداد دہشتگردی عدالت کے قریب دو گروپوں کے درمیان ہوئی گولیاں لگنے سے 2 افراد زخمی ہوگےفائرنگ کے بعد نامعلوم ملزمان موقع سے پیدل فرار ہوگئے انتہائی حساس علاقہ میں ملزمان کی فائرنگ سے شہری خوف وہراس سے مبتلاء ہوگئے