چک بیلی خان روڈ جھٹہ ہتھیال سے اغواء کار مہران کار چھین کر فرار ۔ گاڑی نمبری بی بی 152 روات سے ماڑی جبر بنگیال کے لئے بک کی گی راستے سے ایک شخص کو لیا۔ دو بندے پہلے ساتھ موجود تھے۔ انہوں نے جھٹہ ہتھیال سے گزرنے کے ساتھ ڈرائیور نیچے گرا کر گاڑی منجانب چک بیلی کے لئے انتہائی تیزی سے فرار ہو گی۔ راستے میں پیال کے رہائشی کے ساتھ ٹکر ماری جو ۔معمولی زخمی ہوا۔ ڈرائیور جھٹہ ہتھیال موجود ہے ۔
178