176

راولپنڈی اسکول وین پرفائرنگ‘ڈرائیور زخمی

راولپنڈی(نیٹ نیوز)راولپنڈی میں اسکول وین پر فائرنگ سے ڈرائیور زخمی ہوگیا جس کا آئی جی پنجاب نے نوٹس لیتے ہوئے آر پی او راولپنڈی سے رپورٹ طلب کرلی تھانہ صدر بیرونی کے علاقے اڈیالہ روڈ پر اسکول وین پر فائرنگ سے ڈرائیور زخمی ہوگیا، ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ وین ڈرائیور سے ذاتی دشمنی کی بناء پر پیش آیاجبکہ وین میں سوار تمام طلباء محفوظ رہے تاہم واقعہ کی تحقیقات کی جارہی ہے، آئی جی پنجاب نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او راولپنڈی سے رپورٹ طلب کرلی۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں