راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ) چکری کے علاقہ میں ٹریفک حادثہ 9 مسافر زخمی تفصیلات کے مطابق الحرم سٹی کے سامنے ٹریفک حادثہ ٹیوٹا ہائی ایس درخت سے ٹکرا گئی۔اطلاعات کے مطابق حادثہ میں 9افراد زخمی ہو گئے ایمرجنسی ریسکیو سروس راولپنڈی متاثرین کو ابتدائی طبی امداد فراہم کر رہی ہے اور شدید زخمیوں کو ہسپتال منتقل کرے گی۔
114