راولپنڈی،مبینہ ڈکیتی کے دوران حساس ادارے کا ملازم ہلاک

راولپنڈی(نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ چکری کے علاقہ واصل ویلفیئر ٹرسٹ چکری روڈ کے قریب مبینہ ڈکیتوں کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک،ہلاک شخص حساس ادارے کا ملازم موٹرسائیکل پہ چکری سے سہال کی طرف جارہا تھا کہ رستے میں ڈکیتوں نے لوٹنے کی کوشش کی،مزاحمت پہ فائر لگنے سے شخص موقع پہ ہلاک ہوگیا،ڈکیت موقع سے فرار، ذرائع


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.