چونترہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)یونین کونسل تراہیہ کا رہائشی جوان دلاور نوشکی میں وطن دشمنوں سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کر گیا ۔دلاور کا تعلق یونین کونسل تراہیہ ضلع راولپنڈی سے تھا جو پاک آرمی میں فرائض سر انجام دے رہا تھا