راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی میں انسداد پولیو مہم جاری، راولپنڈی پولیس کے 1000 سے زائد پولیس افسران سیکورٹی ڈیوٹی کیلئے تعینات.راولپنڈی پولیس کے افسران پولیو ورکرز کی 852 ٹیموں کے ہمراہ سیکورٹی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں، راولپنڈی پولیس کے سینئر افسران پولیو ڈیوٹی کیلئے مامور کیے گئے افسران کو چیک اور بریف کر رہے ہیں،تھانے کی پٹرولنگ وہیکلز بھی علاقے میں گشت کر رہی ہیں اور پولیو ورکرز کی سیکورٹی کو یقینی بنا رہی ہیں.
117