171

راولپنڈی،ایجوکیشن دفتر کی چھت گر گئی

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)محمد اعظم کاشف (چیف ایگزیکٹو افسر ) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی راولپنڈی کے زیرِ استعمال دفتر کی چھت اچانک گر گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق سی ای او سکولوں کے دورے پر ھونے کی وجہ سے کوئی شخص بھی مزکورہ بالا کمرے میں موجود نہیں تھا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں