97

راستے کی بندش پرجھگڑا1 شخص جاں بحق

راولپنڈی میں فائرنگ کا واقعہ ایک شخص قتل جبکہ دوسر زخمی ہو گیاتفصیلات کے مطابق سٹی ولاز گیٹ نمبر 2بوستان خان روڈراولپنڈی میں قبضہ گروپ کی جانب سے راستہ بند کرنے کے دوران مزاحمت پرگولیاں چل گئیں جس کے نتیجے میں 16سالہ نوجوان محمد دانش جاں بحق جبکہ 32سالہ لیاقت زخمی ہو گیا زخمی شخص کے مطابق قبضہ گروپ ان کے گھر کا راستہ بند کر رہے تھے روکنے پر گولیاں مار دی ریسکیو 1122نے فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ کر ڈیڈ باڈی کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جبکہ زخمی کو بے نظیر بھٹو ہسپتال پہنچا دیا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں