راجہ محمد صدیق ایم ایل اے حلقہ جموں 6 کی گرانٹ سے چوآ خالصہ کی گلیوں کی تعمیر؛ سیاسی و سماجی حلقوں کا اظہار تشکر

چوآ خالصہ: وعدوں سے تکمیل تک۔   ڈھوک بھٹیاں چوآ خالصہ کی تقریبا 250 فٹ لمبی گلی جو کہ انتہائی خستہ حال تھی چوہدری ابرار احمد گجر ، چوہدری وقاص احمد گجر صدر پاکستان مسلم لیگ یو سی چوآ خالصہ اور سابق کونسلر ٹھیکیدار محمد ظہیر بھٹی کی خصوصی کاوش سے ایم ایل اے حلقہ جموں 6 جناب راجہ محمد صدیق سابق وزیر حکومت ریاست جموں وکشمیر کی خصوصی گرانٹ سے مکمل ہوئی ہے۔ چوہدری ایاز احمد ایڈووکیٹ ، محمد شبیر خان اور علاقے کی دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے  راجہ محمد صدیق  کا شکریہ ادا کیا

راجہ محمد صدیق ایم ایل اے حلقہ جموں 6 کی گرانٹ سے چوآ خالصہ کی گلیوں کی تعمیر؛ سیاسی و سماجی حلقوں کا اظہار تشکر