راجہ غلام قنبر کو پریس کلب چوکپنڈوڑی کا صدر بننے پر مبارکباد کا سلسلہ جاری
چوکپنڈوڑی (نمائندہ پنڈی پوسٹ) پریس کلب چوکپنڈوڑی کے سال 2026 کے لیئے انتخابات مکمل ہوگئے۔ دوسرے دن بھی مبارکباد کا سلسلہ جاری، ہفت روزہ پنڈی پوسٹ کے ایڈیٹر شہباز رشید چوہدری اور سینیئر صحافی و کالم نگار جبار چوہدری نے راجہ غلام قنبر کو پھولوں کے ہار پہنائے اور مبارکباد دی۔