راولپنڈی (نمائدہ پنڈی پوسٹ) نیوٹاؤن پولیس کی کاروائی، رابری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار، چھینے گئے 08موٹرسائیکل برآمد۔تفصیلات کے مطابق نیوٹاؤن پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے رابری کی وارداتوں میں ملوث ملزم مشتاق احمد کو گرفتارکرلیا، ملزم سے چھینے گئے 08موٹرسائیکل برآمد ہوئے،متعدد وارداتوں کے انکشاف پر ملزم کو شناخت پریڈ کے لیے جیل منتقل کیا جارہاہے، شناخت پریڈ کے بعد مزید برآمد گی کا تحرک کیاجائے گا، ایس پی راول فیصل سلیم کا کہناتھاکہ ملزم کے دیگر ساتھیوں کو بھی گرفتار کیاجائے گا، شہریوں کی جان ومال پر حملہ کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکت
148