اسلام آباد(نمائندہ پنڈی پوسٹ)سپریم کورٹ آف پاکستان ذوالفقار علی بھٹو عدالتی کیس کا ریفرنس سماعت کے لیے مقرر کر دیا ۔سپریم کورٹ میں 13 سال بعد سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے ذوالفقار بھٹو قتل ریفرنس پر سماعت ہوگی عدالتی تاریخ کا بدترین مقدمہ سماعت کیلئے مقرر، جس کے لیے لارجر بینچ تشکیل دیا گیا ۔
179