اسلام آباد (نمائندہ پنڈی پوسٹ)بہارہ کہودو گروہوں میں چھڑپ 4افراد ہلاک تفصیلات کے مطابق پرانی دشمنی کی بناء پر دو گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 4افراد جان کی بازی ہار گئے ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق جاں بحق افراد کی نعشیں پولی کلینک منتقل کر دی گئیں واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی آئی جی آپریشنز اور ایس ایس پی موقع پر پہنچ گئے پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان کی شناخت کر لی گئی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے
213