راولپنڈی کے مضافاتی علاقوں کلرسیداں اور مندرہ میں دو الگ الگ مقامات سےکچھ دن پرانی نعشیں برآمد ہوٗی ہیں رسیکیو نے پولیس کاررواءی کے بعد نعشوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال گوجرخان اور کلرسیداں میں پوسٹ مارٹم کے لیے منتقل کردی ہیں ریسکیو زراءع کے مطابق تھانہ مندرہ کے علاقہ بھاٹہ روڈ غوثیہ چوک کے زیر تعمیر مکان میں ساٹھ سالہ محمد گلفام کی مکمل طور پر جعلی ہوءی نعش ملی ہے جبکہ دوسرے واقع میں کلرسیداں کے جم خانہ سپورٹس گروانڈ میں موہڑہ پیڈیال کے رہاءشی کی تیس دن پرانی نعش ملی ہے کلرسیداں اور مندرہ پولیس کے علاوہ رسیکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گءی ہیں
171