316

دو بچے برساتی نالوں میں ڈوب گءے ایک کو زندہ نکال لیا گیا

راولپنڈی شہر کے دو مختلف علاقوں میں دو بچوں کی برساتی نالوں میں گرنے کی اطلاع ہے رسیکیو1122 کی ٹیموں نے بچوں کی تلاش شروع کرکے ایک کو زندہ نکال لیا پہلاواقعہ رینج روڈ پر شیلے ویلی میں پیش آیا یہاں چھ سالہ بچہ نہاتے ہوءے سیوریج نالے میں گر کر ڈوب گیا جبکہ دوسرے واقعہ کے بارے میں ریسکیو ٹیم کو اطلاع ملی کہ اڈیالہ روڈ پر کھٹانہ گاوں میں ایک بچہ برساتی نالے میں گر گیا ہے ریسکیو ٹیم نے بروقت موقع پر پہنچ کر بچے کو زندہ کو نالے سے نکال لیا ہے اور اس کی حالت تشویشناک بتاءی جارہی ہے جس سے ابتداءی طبی امداد دینے کے بعد ہسپتال منتقل کردیا گیا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں