کلرسیداں(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کلرسیداں ،دو روز قبل تین قریبی عزیزوں کو قتل کرنے والے ملزم نے خو د کو گولی مارکر خودکشی کر لی تفصیلات کے مطابق تھانہ کلرسیداں سالگراں بیل میں دو روز قبل گواہی دینے کے لیے نہ ماننے پر ملزم نصیر عرف سیری نے بھاوج ،بھتیجے اور اپنے داماد کو قتل کر دیا تھا ۔
101