گوجرخان میںسرپرست اعلیٰ دستکار تنظیم فرخ سیال نے بہت خوبصورت میٹنگ کا اہتمام کیا۔جس میں دستکار فیملی کے محترم بزرگوں۔ بھائیوں اور نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی سٹیج سیکرٹری کے فرائض محترم مبین مرزا صاحب جناب جمیل سیال نے سر انجام دیے۔محمد بلال سیال صاحب نے اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خوبصورت الفاظ ادا کیے محترم رضوان نقشبندی اور محترم مبین مرزا نےمعزز عہدہ داران نے اپنے قیمتی خوبصورت الفاظ سے اظہار خیال کیا جن میں سینیئر وائس چیرمین محترم راجہ اخلاق سینیئر نائب صدر محترم حاجی محمد رمضان چیئرمین محترم مرزا ندیم صاحب۔صدر محترم چاند مبین اور آخر میں اس میٹنگ کی شان سرپرست اعلیٰ دستکار تنظیم محترم جناب فرخ سیال نے اپنا خوبصورت خطاب فرمایا اور دستکار فیملی کی فلاح و بہبود کے لیے اپنے دردمندانہ جذبات کا اظہار کیا۔۔میٹنگ میں شریک دستکار فیملی کے ممبرز نے بھی اپنی بھر پور حمایت اور پرجوش باہمت جزبے کا اعلان بھی کیا اور آپس میں اتفاق و اتحاد بنائے رکھنے کا عزم کیا ۔ میٹنگ کے لیے اپنی توانائیاں صرف کر کے ایک کامیاب میٹنگ بنانے میں اپنا نمایا کردار ادا کیا۔۔ حاجی رمضان ندیم مرزا راجہ اخلاق صاحب۔چاند مبین عبدالروف جمیل سیال عابد سیال اعجاز اعوان راجہ شہباز فیصل اعوان صاحب۔ٹھیکیدار اشرف صاحب۔ ٹھیکیدار عابد صاحب ۔راجہ نوید صاحب۔ نوید مغل صاحب۔رفیق مغل محمد اعظم عابد حسین جنجوعہ عاصم کلندری راشد جنجوعہ راجہ شہزاد اور دیگر نے پس پردہ دستکار فیملی کے لیے کام کیا ان سب کی انتھک محنت کوشش قابل تحسین ہے کسی بھی تنظیم کا سٹی گوجرخان میں ایسا بڑا اجتماع سٹی لیول پر پہلی بار نظر آیا جس میں خالصتاً وہ لوگ شریک ہوئے جو تنظیم سے منسلک ہیں ۔
181