106

خودکشی کی نیت سے پٹڑی پر بیٹھی لڑکی کی ٹانگیں کٹ گئیں

مندرہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ) مندرہ کے علاقہ گھنگریلہ ریلوے اسٹیشن پر خودکشی کی نیت سے بیٹھی لڑکی کی ٹانگیں کٹ گئیں عینی شاہدین کے مطابق لڑکی ٹرین کی پٹڑی پر خودکشی کے لیے بیٹھی تھی، ٹرین کے ساتھ ٹکرانے سے دونوں ٹانگیں کٹ گئیں، ریسکیو اہلکاروں نے متاثرہ لڑکی کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ہپستال منتقل کر دیا. لڑکی کی شناخت علیشہ نام سے ہوئی جس کی عمر 20 سال ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں